55۔ صلہ رحم

تَصِلُ فِيهَا الرَّحِمَ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۲۰۷) اس بڑے گھر میں رشتہ داروں سے اچھا برتاؤ کرو۔ انسان اکثر دولت کو عزت و سعادت کا باعث سمجھتا ہے اور دولت کی مختلف طریقوں سے نمائش کرتا ہے۔ آج کے دور میں دولت کی نمائش یا کسی کے صاحب حیثیت ہونے کی دلیل بڑے گھروں اور … 55۔ صلہ رحم پڑھنا جاری رکھیں